عربی (اصل)
350 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلاَةُ فَلاَ تَأْتُوهَا تَسْعَوْنَ وَأْتُوهَا تَمْشُونَ، عَلَيْكمُ السَّكِينَةُ، فَمَا أَدْرَكْتُمْ فَصلُّوا وَمَا فَاتَكُمْ فَأَتِمُّوا
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurairah: I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "When the prayer is established, do not come to it running. Come walking with tranquility. Whatever you catch, pray, and whatever you miss, complete."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ کہتے ہوئے سنا:”جب نماز کے لیے تکبیر کہی جائے تو دوڑتے ہوئے مت آؤ بلکہ (اپنی معمولی رفتار سے) آؤ پورے اطمینان کے ساتھ، پھر نماز کا جو حصہ (امام کے ساتھ) پا لو اسے پڑھ لو اور جو رہ جائے اسے بعد میں پورا کرو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 350]
