راویAisha
عربی (اصل)
344 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَعِيذ فِي صَلاَتِهِ مِنْ فِتْنَةِ الدَّجَّالِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Aisha: I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) seeking refuge from the trial of the Dajjal in his prayer.
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو نماز میں دجال کے فتنے سے پناہ مانگتے ہوئے سنا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 344]
