راویIbn Abbas
عربی (اصل)
342 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: كُنْتُ أَعْرِفُ انْقِضَاءَ صَلاَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَالتَّكْبِيرِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Abbas: I used to know when the prayer of the Prophet (peace be upon him) had ended by the takbir.
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ میں نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی نماز ختم ہونے کو تکبیر کی وجہ سے سمجھ جاتا تھا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 342]
