عربی (اصل)
291 صحيح حديث عَائِشَةَ قَالَتْ: أَعَدَلْتُمُونَا بِالْكَلْبِ وَالْحِمَارِ لَقَدْ رَأَيْتُنِي مُضْطَجِعَةً عَلَى السَّرِيرِ فَيَجِيءُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيتَوَسَّطُ السَّرِيرَ، فَيُصَلِّي، فَأَكْرَهُ أَنْ أُسَنِّحَهُ فَأَنْسَلُّ مِنْ قِبَلِ رِجْلِي السَّرِيرِ حَتَّى أنْسَلَّ مِنْ لِحَافِي
انگریزی ترجمہ
Narrated Aisha: Have you equated us with dogs and donkeys? I used to lie on the bed while the Prophet (peace be upon him) prayed. I would stretch out my legs in the direction of his qiblah. When he prostrated, he would tap me and I would pull them in. When he stood, I would stretch them out again. In those days, the houses did not have lamps.
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ تم لوگوں نے ہم عورتوں کو کتوں اور گدھوں کے برابر بنا دیا، حالانکہ میں چارپائی پر لیٹی ہوتی تھی اور نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمتشریف لاتے اور چارپائی کے بیچ میں آ جاتے (یا چارپائی کو اپنے اور قبلہ کے بیچ میں کر لیتے) پھر نماز پڑھتے، مجھے آپ کے سامنے پڑے رہنا برا معلوم ہوتا، اس لیے میں پائینتی کی طرف سے کھسک کر لحاف سے باہر نکل جاتی۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصلاة/حدیث: 291]
