عربی (اصل)
28 صحيح حديث أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتّى يُحِبَّ َلأخيهِ ما يُحِبُّ لِنَفْسِهِ
انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "None of you truly believes until he loves for his brother what he loves for himself."
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم میں سے کوئی شخص ایمان والا نہ ہوگا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہ نہ چاہے جو وہ اپنے نفس کے لیے چاہتا ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الايمان/حدیث: 28]
