عربی (اصل)
277 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ مَالِكِ بْنِ بحَيْنَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا صَلَّى فَرَّجَ بَيْنَ يَدَيْهِ حَتَّى يَبْدُوَ بَيَاضُ إِبْطَيْهِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abdullah ibn Malik ibn Buhaynah: When the Prophet (peace be upon him) prayed, he would spread his arms apart so that the whiteness of his armpits could be seen.
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مالک بن بحینہ رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمجب نماز پڑھتے تو اپنے بازوؤں کے درمیان اس قدر کشادگی کر دیتے کہ دونوں بغلوں کی سفیدی ظاہر ہونے لگتی تھی۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصلاة/حدیث: 277]
