عربی (اصل)
275 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكْثِرُ أَنْ يَقُولَ فِي رُكُوعِهِ وَسُجُودِهِ: سُبْحَانَكَ اللهُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ، اللهُمَّ اغْفِرْ لِي يَتَأَوَلُ الْقُرْآنَ
انگریزی ترجمہ
Narrated Aisha: The Prophet (peace be upon him) used to say often in his bowing and prostration: "SubhanakAllahumma Rabbana wa bihamdika, Allahumma ighfir li" (Glory be to You, O Allah our Lord, and with Your praise. O Allah, forgive me) — applying the Quran (i.e., the verse commanding him to glorify).
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسجدہ اور رکوع میں اکثر یہ پڑھا کرتے تھے:«سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي»”اے اللہ، اے ہمارے رب! تو پاک ہے اپنی تعریف کے ساتھ، اے اللہ! مجھے بخش دے“(اس دعا کو پڑھ کر) آپ قرآن کے حکم پر عمل کرتے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصلاة/حدیث: 275]
