عربی (اصل)
271 صحيح حديث أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِنِّي لأَدْخُلُ فِي الصَّلاةِ وَأَنَا أُرِيدُ إِطَالَتَهَا فَأَسْمَعُ بُكَاءَ الصَّبِيِّ فَأَتَجَوَّزُ فِي صَلاَتِي مِمَّا أَعْلَمُ مِنْ شِدَّةِ وَجْدِ أُمِّهِ مِنْ بُكَائِهِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas ibn Malik: The Prophet (peace be upon him) said: "I enter the prayer intending to lengthen it, but I hear a baby crying, so I shorten my prayer because I know how distressed his mother becomes."
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میں نماز شروع کر دیتا ہوں، ارادہ یہ ہوتا ہے کہ نماز طویل کروں، لیکن بچے کے رونے کی آواز سن کر مختصر کر دیتا ہوں کیونکہ مجھے معلوم ہے ماں کے دل پر بچے کے رونے سے کیسی چوٹ پڑتی ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصلاة/حدیث: 271]
