راویIbn Umar, from the Prophet (peace be upon him
عربی (اصل)
253 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا اسْتَأْذَنَتِ امْرَأَةُ أَحَدِكُمْ إِلَى الْمَسْجِدِ فَلاَ يَمْنَعْهَا
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Umar, from the Prophet (peace be upon him): "If a woman of any of you asks permission to go to the mosque, do not prevent her."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب تم میں سے کسی کی بیوی مسجد میں (نماز پڑھنے کے لئے) جانے کی اجازت مانگے تو اسے نہ روکو بلکہ اجازت دے دو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصلاة/حدیث: 253]
