عربی (اصل)
22 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ عَلى رَجُلٍ مِنَ الأَنْصارِ وَهُوَ يَعِظُ أَخَاهُ في الْحَياءِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: دَعْهُ فَإِنَّ الْحَياءَ مِنَ الإِيمانِ
انگریزی ترجمہ
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) passed by a man from the Ansar who was admonishing his brother about modesty. The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Leave him, for modesty is part of faith."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ رسول کریمصلی اللہ علیہ وسلمایک انصاری شخص کے پاس سے گزرے اس حال میں کہ وہ انصاری اپنے ایک بھائی سے کہہ رہے تھے کہ تم اتنی شرم کیوں کرتے ہو؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اس (انصاری) سے فرمایا:”اس کو اس کے حال پر رہنے دو کیونکہ حیا بھی ایمان ہی کا ایک حصہ ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الايمان/حدیث: 22]
