راویAnas ibn Malik
عربی (اصل)
212 صحيح حديث أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَال: أُقِيمَتِ الصَّلاَةُ، وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُنَاجِي رَجُلاً فِي جَانِبِ الْمَسْجِدِ، فَمَا قَامَ إِلَى الصَّلاَةِ حَتَّى نَامَ الْقَوْمُ
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas ibn Malik: The iqamah for prayer was called while the Prophet (peace be upon him) was conversing privately with a man in a corner of the mosque. He did not get up for prayer until the people had fallen asleep.
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ نماز کے لیے تکبیر ہو چکی تھی اور نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلممسجد کے ایک گوشے میں کسی شخص سے چپکے چپکے کان میں باتیں کر رہے تھے، پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمنماز کے لیے جب تشریف لائے تو لوگ سو رہے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحيض/حدیث: 212]
