عربی (اصل)
204 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَاصِمٍ الأَنْصَارِيِّ، أَنَّهُ شَكَا إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، الرَّجُلُ الَّذِي يُخَيَّلُ إِلَيْهِ أَنَّهُ يَجِدُ الشَّيْءَ فِي الصَّلاَةِ، فَقَالَ: لاَ يَنْفَتِلْ أَوْ لاَ يَنْصَرِفْ حَتَّى يَسْمَعَ صَوْتًا أَوْ يَجِدَ رِيحًا
انگریزی ترجمہ
Narrated Abdullah ibn Zayd ibn Asim al-Ansari: He complained to the Messenger of Allah (peace be upon him) about a man who imagines that he feels something [invalidating his wudu] during prayer. He said: "He should not leave [the prayer] until he hears a sound or detects a smell."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے شکایت کی کہ ایک شخص ہے جسے یہ خیال ہوتا ہے کہ نماز میں کوئی چیز (یعنی ہوا نکلتی ہوئی) معلوم ہوئی ہے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”(نماز سے) نہ پھرے یا نہ مڑے، جب تک آواز نہ سنے یا بو نہ پائے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحيض/حدیث: 204]
