عربی (اصل)
2 صحيح حديث أَنَسٍ قال: إِنه لَيَمْنَعُنِى أَنْ أحدّثكم حديثًا كثيرًا أَنَّ النبيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قال: مَنْ تعمَّدَ عليّ كَذِبًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ من النار
انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) said: What prevents me from narrating many hadiths to you is that the Prophet (peace be upon him) said: "Whoever deliberately lies about me, let him take his seat in the Fire."
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کی حدیث ہے، وہ فرماتے ہیں: مجھے کثرت سے احادیثِ نبوی بیان کرنے سے یہ بات منع کیے ہوئے ہے کہ نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس نے مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ بولا اسے اپنا ٹھکانا آگ بنا لینا چاہیے۔“[اللؤلؤ والمرجان/مقدمة/حدیث: 2]
