راویAbu Hurairah
عربی (اصل)
199 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا جَلَسَ بَيْنَ شُعَبِهَا الأَرْبَعِ ثُمَّ جَهَدَهَا فَقَدْ وَجَبَ الْغُسْل
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurairah: The Prophet (peace be upon him) said: "When a man sits between her four limbs and then exerts himself, ghusl becomes obligatory."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب مرد عورت کے چہار زانو میں بیٹھ گیا اور اس کے ساتھ جماع کے لیے کوشش کی تو غسل واجب ہو گیا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحيض/حدیث: 199]
