عربی (اصل)
1890 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: أَرَانِي أَتَسَوَّكُ بِسِوَاكٍ فَجَاءَنِي رَجُلاَنِ أَحَدُهُمَا أَكْبَرُ مِنَ الآخَرِ فَنَاوَلْتُ السِّوَاكَ الأَصْغَرَ مِنْهُمَا فَقِيلَ لِي: كَبِّرْ فَدَفَعْتُهُ إلَى الأَكْبَرِ مِنْهُمَا
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Umar: The Prophet (peace be upon him) said: "I saw myself using a siwak (tooth-stick), and two men came to me, one older than the other. I gave the siwak to the younger one. It was said to me: 'Give it to the elder.' So I gave it to the older one."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میں نے دیکھا کہ (خواب میں) مسواک کر رہا ہوں تو میرے پاس دو آدمی آئے۔ ایک ان میں سے دوسرے سے بڑا تھا، تو میں نے چھوٹے کو مسواک دے دی پھر مجھ سے کہا گیا کہ بڑے کو دو۔ تب میں نے ان میں سے بڑے کو دی۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزهد والرقائق/حدیث: 1890]
