راویAisha
عربی (اصل)
1874 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: تُوُفِّيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ شَبِعْنَا مِنَ الأَسْوَدَيْنِ: التَّمْرِ وَالْمَاءِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Aisha (may Allah be pleased with her): The Prophet (peace be upon him) passed away when we had just had our fill of the two black things: dates and water.
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ”نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی وفات ہوئی تو ہم ان دنوں دو کالی چیزوں پانی اور کھجور سے سیر ہو جانے لگے تھے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزهد والرقائق/حدیث: 1874]
