راویAisha
عربی (اصل)
1872 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: مَا أَكَلَ آلُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَكْلَتَيْنِ فِي يَوْمٍ، إِلاَّ إِحْدَاهُمَا تَمْرٌ
انگریزی ترجمہ
Narrated Aisha (may Allah be pleased with her): The family of Muhammad (peace be upon him) never ate two meals in one day without one of them being dates.
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ”نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے گھرانے نے اگر کبھی ایک دن میں دو مرتبہ کھانا کھایا تو ضرور اس میں ایک وقت صرف کھجوریں ہوتی تھیں۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزهد والرقائق/حدیث: 1872]
