عربی (اصل)
1849 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: تُقَاتِلُكمُ الْيَهُودُ فَتسَلَّطُونَ عَلَيْهِمْ، ثُمَّ يَقُولُ الْحَجَرُ: يَا مُسْلِمُ هذَا يَهُودِيٌ وَرَائِي، فَاقْتُلْهُ
انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated: I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "The Jews will fight you, and you will be given victory over them, until a stone will say: 'O Muslim, there is a Jew behind me, so kill him.'"
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا، میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے سنا تھا:”تم یہودیوں سے ایک جنگ کرو گے اور اس میں ان پر غالب آ جاؤ گے، اس وقت یہ کیفیت ہوگی کہ (اگر کوئی یہودی جان بچانے کے لیے کسی پہاڑ میں چھپ جائے گا تو) پتھر بولے گا کہ اے مسلمان! یہ یہودی میری آڑ میں چھپا ہوا ہے، اسے قتل کر دے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الفتن وأشراط الساعة/حدیث: 1849]
