راویIbn Abbas
عربی (اصل)
1786 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ الْقَمَرَ انْشَقَّ فِي زَمَانِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Abbas: The moon split during the time of the Prophet (peace be upon him).
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے زمانے میں چاند کے دو ٹکڑے ہو گئے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب صفات المنافقين وأحكامهم/حدیث: 1786]
