عربی (اصل)
1704 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَوْلاَدِ الْمُشْرِكِينَ فَقَالَ: اللهُ، إِذْ خَلَقَهُمْ، أَعْلَمُ بِمَا كَانُوا عَامِلِينَ
انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) narrated: The Messenger of Allah (peace be upon him) was asked about the children of the polytheists. He said: "Allah, when He created them, knew best what they would have done."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے مشرکوں کے نابالغ بچوں کے بارے میں پوچھا گیا، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ تعالیٰ نے جب انہیں پیدا کیا تھا، اسی وقت وہ خوب جانتا تھا کہ یہ کیا عمل کریں گے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب القدر/حدیث: 1704]
