عربی (اصل)
1701 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ اللهَ كَتَبَ عَلَى ابْنِ آدَمَ حَظَّهُ مِنَ الزِّنَا أَدْرَكَ ذَلِكَ، لاَ مَحَالَةَ فَزِنَا الْعَيْنِ النَّظَرُ، وَزِنَا اللِّسَانِ الْمَنْطِقُ وَالنَّفْسُ تَمَنَّى وَتَشْتَهِي وَالْفَرْجُ يُصَدِّقُ ذَلِكَ وَيُكَذِّبُهُ
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Allah has decreed for the son of Adam his share of adultery, which he will inevitably commit. The adultery of the eyes is looking, the adultery of the tongue is speaking, and the soul wishes and desires. The private parts either confirm this or deny it."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے نقل کیا ہے کہ”اللہ تعالیٰ نے انسانوں کے معاملے میں زنا میں سے اس کا حصہ لکھ دیا ہے جس سے وہ لامحالہ دوچار ہو گا، پس آنکھ کا زنا دیکھنا ہے، زبان کا زنا بولنا ہے، دل کا زنا یہ ہے کہ وہ خواہش اور آرزو کرتا ہے، پھر شرمگاہ اس خواہش کو سچا کرتی ہے یا جھٹلا دیتی ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب القدر/حدیث: 1701]
