راویMaymunah
عربی (اصل)
169 صحيح حديث مَيْمُونَةَ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يُبَاشِرَ امْرَأَةً مِنْ نِسَائِهِ، أَمَرَهَا فَاتَّزَرَتْ وَهِيَ حَائِضٌ
انگریزی ترجمہ
Narrated Maymunah (may Allah be pleased with her): When the Messenger of Allah (peace be upon him) wished to be intimate with any of his wives, he would order her to wrap herself in a waist-wrapper while she was menstruating.
اردو ترجمہ
ام المومنین سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جب نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلماپنی بیویوں میں سے کسی سے مباشرت کرنا چاہتے اور وہ حائضہ ہوتی تو آپ کے حکم سے وہ پہلے ازار باندھ لیتیں۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحيض/حدیث: 169]
