عربی (اصل)
1653 صحيح حَديثُ عَبْدِ الله بْنِ عَمْرٍو رضي الله عنهما، قَالَ: جاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَاسْتَأْذَنَهُ فِي الجِهَادِ. فَقَالَ: «أَحَيُّ وَالِدَاكَ؟»قَالَ: نَعَمْ. قَالَ: «فَفِيهِمَا فَجَاهِدْ»
انگریزی ترجمہ
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Do not hate one another, do not envy one another, do not turn your backs on one another, and be servants of Allah, brothers. It is not lawful for a Muslim to forsake his brother for more than three days."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ ایک صحابی نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپصلی اللہ علیہ وسلمسے جہاد میں شرکت کی اجازت چاہی، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ان سے دریافت فرمایا:”کیا تمہارے ماں باپ زندہ ہیں؟“انہوں نے کہا کہ جی ہاں! آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”پھر انہی میں جہاد کرو۔“(یعنی ان کو خوش رکھنے کی کوشش کرو)[اللؤلؤ والمرجان/كتاب البر والصلة والآداب/حدیث: 1653]
