عربی (اصل)
164 صحيح حديث أُمِّ قَيْسٍ بِنْتِ مِحْصَنٍ أَنَّهَا أَتَتْ بِابْنٍ لَهَا صَغِيرٍ لَمْ يَأْكُلِ الطَّعَامَ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَجْلَسَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حِجْرِهِ فَبَالَ عَلَى ثَوْبِهِ، فَدَعَا بِمَاءٍ فَنَضَحَهُ وَلَمْ يَغْسِلْهُ
انگریزی ترجمہ
Umm Qays bint Mihsan (may Allah be pleased with her) brought her young son, who was not yet eating food, to the Messenger of Allah (peace be upon him). The Messenger of Allah sat him on his lap, and the child urinated on his garment. He called for water and sprinkled it over the spot without fully washing it.
اردو ترجمہ
سیدہ ام قیس بنت محصن رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت اقدس میں اپنا چھوٹا بچہ لے کر آئی جو کھانا نہیں کھاتا تھا (یعنی شیر خوار تھا)، رسول کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے اسے گود میں بٹھا لیا، اس بچے نے آپ کے کپڑے پر پیشاب کر دیا، آپ نے پانی منگا کر کپڑے پر چھڑک دیا اور اسے نہیں دھویا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الطهارة/حدیث: 164]
