عربی (اصل)
1631 صحيح حديث أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رضي الله عنه، قَالَ: جَاءَتِ امْرَأَةٌ مِنَ الأَنْصَارِ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَعَهَا صَبِيٌّ لَهَا فَكلَّمَهَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ إِنَّكُمْ أَحَبُّ النَّاسِ إِلَيَّ مَرَّتَيْنِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him): A woman from the Ansar came to the Messenger of Allah (peace be upon him) with a child of hers. The Messenger of Allah (peace be upon him) spoke to her and said, "By the One in Whose Hand is my soul, you (the Ansar) are the most beloved of people to me." He said this twice.
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ انصار کی عورتیں نبیصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں حاضر ہوئیں، ان کے ساتھ ان کا ایک بچہ بھی تھا، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ان سے کلام کیا پھر فرمایا:”اس ذات کی قسم! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، تم لوگ مجھے سب سے زیادہ محبوب ہو۔“دو مرتبہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے یہ جملہ فرمایا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 1631]
