عربی (اصل)
1598 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ خَطَبَ، فَقَالَ: وَاللهِ لَقَدْ أَخَذْتُ مِنْ فِي رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِضْعًا وَسَبْعِينَ سُورَةً، وَاللهِ لَقَدْ عَلِمَ أَصْحَابُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنِّي مِنْ أَعْلَمِهِمْ بِكِتَابِ اللهِ، وَمَا أَنَا بِخَيْرِهِم قَالَ شَقِيقٌ(رَاوِي الْحَدِيثِ): فَجَلَسْتُ فِي الْحِلَقِ أَسْمعُ مَا يَقُولُونَ، فَمَا سَمِعْتُ رَدًّا يَقُولُ غَيْرَ ذَلِكَ
انگریزی ترجمہ
Narrated 'Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him): He delivered a sermon and said, "By Allah, I learned more than seventy surahs directly from the mouth of the Messenger of Allah (peace be upon him). By Allah, the companions of the Prophet (peace be upon him) know that I am among the most knowledgeable of them regarding the Book of Allah, though I am not the best of them." Shaqiq (the narrator) said, "I sat in the circles listening to what they said, and I did not hear anyone dispute that."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے خطبہ دیا اور کہا کہ اللہ کی قسم! میں نے ستر سے کچھ زائد سورتیں خود رسول کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی زبان مبارک سے سن کر حاصل کی ہیں۔ اللہ کی قسم! نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمکے صحابہ کو یہ بات اچھی طرح معلوم ہے کہ میں ان سب سے زیادہ قرآن مجید کا جاننے والا ہوں، حالانکہ میں ان سے بہتر نہیں ہوں۔ شقیق (راویِ حدیث) نے بیان کیا کہ پھر میں مجلس میں بیٹھا تاکہ صحابہ کی رائے سن سکوں کہ وہ کیا کہتے ہیں، لیکن میں نے کسی سے اس بات کی تردید نہیں سنی۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 1598]
