عربی (اصل)
1574 صحيح حديث أَبِي مُوسى رضي الله عنه، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَمَلَ مِنَ الرِّجَالِ كَثِيرٌ، وَلَمْ يَكْمُلْ مِنَ النِّسَاءِ إِلاَّ آسِيَةُ امْرَأَة فِرْعَوْنَ، وَمَرْيَمُ بِنْتُ عِمْرَانَ وَإِنَّ فَضْلَ عَائِشَةَ عَلَى النسَاءِ كَفَضْلِ الثَّرِيدِ عَلَى سَائِرِ الطَّعَامِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Musa (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said, "Many men achieved perfection, but no woman achieved perfection except Asiyah, the wife of Pharaoh, and Maryam bint 'Imran. And the superiority of 'A'ishah over other women is like the superiority of tharid (a meat and bread dish) over all other food."
اردو ترجمہ
سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”مردوں میں تو بہت سے کامل لوگ اٹھے لیکن عورتوں میں فرعون کی بیوی آسیہ اور مریم بنت عمران رضی اللہ عنہا کے سوا اور کوئی کامل پیدا نہیں ہوئی، اور عورتوں پر عائشہ رضی اللہ عنہا کی فضیلت ایسی ہے جیسے تمام کھانوں پر ثرید کی فضیلت ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 1574]
