عربی (اصل)
1561 صحيح حديث عَلِيٍّ رضي الله عنه، قَالَ: مَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُفَدِّي رَجُلاً بَعْدَ سَعْدٍ سَمِعْتُهُ يَقُولُ: ارْمِ، فِدَاكَ أَبِي وَأُمِّي
انگریزی ترجمہ
Narrated 'Ali (may Allah be pleased with him): I never saw the Prophet (peace be upon him) offer his parents in ransom for anyone after Sa'd. I heard him say, "Shoot, may my father and mother be sacrificed for you!"
اردو ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے علاوہ میں نے کسی کے متعلق نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے نہیں سنا کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنے والدین کو ان پر فدا کیا ہو۔ میں نے سنا کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمفرما رہے تھے:”تیر برساؤ (سعد رضی اللہ عنہ) تم پر میرے ماں باپ قربان ہوں۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 1561]
