عربی (اصل)
151 صحيح حديث أَبِي قَتَادَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا شَرِبَ أَحَدُكُمْ فَلاَ يَتَنَفَّسْ فِي الإِنَاءِ، وَإِذَا أَتَى الْخَلاَءَ فَلاَ يَمَسَّ ذَكَرَهُ بِيَمِينِهِ وَلاَ يَتَمَسَّحْ بِيَمِينِهِ
انگریزی ترجمہ
Abu Qatadah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "When any one of you drinks, he should not breathe into the vessel. When he goes to relieve himself, he should not touch his private part with his right hand, and he should not clean himself with his right hand."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب تم میں سے کوئی پانی پیے تو برتن میں سانس نہ لے اور جب پاخانہ (بیت الخلاء) میں جائے اپنی شرمگاہ کو داہنے ہاتھ سے نہ چھوئے اور نہ داہنے ہاتھ سے استنجاء کرے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الطهارة/حدیث: 151]
