عربی (اصل)
1501 صحيح حديث أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فِي سَفَرٍ، وَكَانَ مَعَهُ غُلاَمٌ لَهُ أَسْوَدُ، يُقَالُ لَهُ أَنْجَشَةُ، يَحْدُو فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: وَيْحَكَ يَا أَنْجَشَةُ رُوَيْدَكَ بِالْقَوَارِيرِ
انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) narrated: The Prophet (peace be upon him) was the best of people, the most generous of people, and the bravest of people.
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمایک سفر میں تھے اور آپ کے ساتھ آپ کا ایک حبشی غلام تھا، اس کا نام انجشہ تھا وہ حدی پڑھ رہا تھا (جس کی وجہ سے سواری تیز چلنے لگی)، رسول مکرمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”«وَيْحَكَ»”افسوس“اے انجشہ! شیشوں کے ساتھ آہستہ آہستہ چل۔“(شیشوں سے آپ نے عورتوں کو مراد لیا کیونکہ وہ بھی شیشے کی طرح نازک اندام ہوتی ہیں)۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الفضائل/حدیث: 1501]
