عربی (اصل)
1495 صحيح حديث أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رضي الله عنه قَالَ: دَخَلْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَلَى أَبِي سَيْفٍ الْقَيْنِ وَكَانَ ظِئْرًا لإِبْرَاهِيمَ عَلَيْهِ السَّلاَمُ فَأَخَذَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِبْرَاهِيمَ فَقَبَّلَهُ وَشَمَّهُ ثُمَّ دَخَلْنَا عَلَيْهِ، بَعْدَ ذلِكَ، وَإِبْرَاهِيمُ يَجُودُ بِنَفْسِهِ فَجَعَلَتْ عَيْنَا رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَذْرِفَانِ فَقَالَ لَهُ عَبْدُ الرَّحْمنِ بْنُ عَوْفٍ رضي الله عنه: وَأَنْتَ يَا رَسُولَ اللهِ فَقَالَ: يَا ابْنَ عَوْفٍ إِنَّهَا رَحْمَةٌ ثُمَّ أَتْبَعَهَا بِأُخْرَى فَقَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ الْعَيْنَ تَدْمَعُ، وَالْقَلْبَ يَحْزَنُ، وَلاَ نَقُولُ إِلاَّ مَا يَرضى رَبُّنَا وَإِنَّا بِفِرَاقِكَ، يَا إِبْرَاهِيمُ لَمَحْزُونُونَ
انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) narrated: I walked with the Messenger of Allah (peace be upon him) while he was wearing a Najrani cloak with a rough edge. A bedouin came and pulled him so violently by his cloak that I saw the marks left on his shoulder by the edge of the cloak. Then the bedouin said: "O Muhammad, order that I be given some of Allah's wealth that you have!" The Prophet (peace be upon him) turned to him, laughed, and ordered that he be given something.
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ہم رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ ابو سیف لوہار کے ہاں گئے، یہ ابراہیم (رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے صاحبزادے رضی اللہ عنہ) کو دودھ پلانے والی انا کے خاوند تھے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ابراہیم رضی اللہ عنہ کو گود میں لیا، انہیں پیار کیا اور سونگھا۔ پھر اس کے بعد ہم ان کے یہاں دوبارہ گئے تو دیکھا کہ اس وقت ابراہیم رضی اللہ عنہ دم توڑ رہے ہیں۔ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی آنکھیں آنسوؤں سے بھر آئیں تو سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ بول پڑے کہ یا رسول اللہ! کیا آپصلی اللہ علیہ وسلمبھی لوگوں کی طرح بے صبری کرنے لگے؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اے ابن عوف! یہ بے صبری نہیں یہ تو رحمت ہے۔“پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمدوبارہ روئے اور فرمایا:”آنکھوں سے آنسو جاری ہیں اور دل غم سے نڈھال ہے، پر زبان سے ہم کہیں گے وہی جو ہمارے پروردگار کو پسند ہے اور اے ابراہیم! ہم تمہاری جدائی سے غمگین ہیں۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الفضائل/حدیث: 1495]
