عربی (اصل)
1491 صحيح حديث أَنَسٍ رضي الله عنه، قَالَ: خَدَمْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَشْرَ سِنِينَ، فَمَا قَالَ لِي: أُفٍّ وَلاَ: لِمَ صَنَعْتَ وَلاَ: أَلاّ صَنَعْتَ
انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) narrated: I served the Prophet (peace be upon him) for ten years, and he never said "Uff" to me, nor "Why did you do this?" nor "Why did you not do that?"
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی دس سال تک خدمت کی لیکن آپ نے کبھی مجھے”اف“تک نہیں کہا اور نہ کبھی یہ کہا کہ”فلاں کام کیوں کیا؟“اور”فلاں کام کیوں نہیں کیا؟“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الفضائل/حدیث: 1491]
