عربی (اصل)
1482 صحيح حديث حارِثَةَ بْنِ وَهْبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَذَكَرَ الْحَوْضَ فَقَالَ كَمَا بَيْنَ الْمَدِينَةِ وَصَنْعَاءَ
انگریزی ترجمہ
Harithah ibn Wahb (may Allah be pleased with him) narrated: I heard the Prophet (peace be upon him) mention the Cistern and say: "Its extent is like the distance between Madinah and San'a."
اردو ترجمہ
سیدنا حارثہ بن وہب رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے حوض کا ذکر کیا اور فرمایا:”(وہ اتنا ہے) جتنی مدینہ اور صنعاء کے درمیان دوری ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الفضائل/حدیث: 1482]
