عربی (اصل)
1429 صحيح حديث أُمِّ قَيْسٍ بِنْتِ مِحْصَنٍ، قَالَتْ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: عَلَيْكمْ بِهذا الْعُودِ الْهِنْدِيِّ فَإِنَّ فِيهِ سَبْعَةَ أَشْفِيَةٍ، يُسْتَعَطُ بِهِ مِنَ الْعُذْرَةِ، وَيُلَدُّ بِهِ مِنْ ذَاتِ الْجَنْبِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Umm Qays bint Mihsan: I heard the Prophet (peace be upon him) say: "Use this Indian aloes-wood (costus), for it contains seven cures. It is inhaled through the nostrils for throat infections and administered orally for pleurisy."
اردو ترجمہ
سیدنا ام قیس بنت محصن رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم لوگ اس«الْعُودِ الْهِنْدِيِّ»”عود ہندی“(کست) کا استعمال کیا کرو کیونکہ اس میں سات بیماریوں کا علاج ہے، حلق کے درد میں اسے ناک میں ڈالا جاتا ہے، پسلی کے درد میں چبائی جاتی ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب السلام/حدیث: 1429]
