راویAisha
عربی (اصل)
1418 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: أَمَرَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَوْ أَمَرَ أَنْ يُسْتَرْقَى منَ الْعَيْنِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Aisha: The Messenger of Allah (peace be upon him) ordered me, or ordered, that ruqyah should be sought for the evil eye.
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے مجھے حکم دیا یا (آپ نے اس طرح بیان کیا کہ) آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمنے حکم دیا کہ”نظر بد لگ جانے پر معوذتین سے دم کر لیا کرو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب السلام/حدیث: 1418]
