عربی (اصل)
1415 صحيح حديث عَائِشَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ، إِذَا اشْتَكَى، يَقْرَأُ عَلَى نَفْسِهِ بِالْمَعَوِّذَاتِ، وَيَنْفُثُ فَلَمَّا اشْتَدَّ وَجَعُهُ كُنْتُ أَقْرَأُ عَلَيْهِ، وَأَمَسَحُ بِيَدِهِ، رَجَاءَ بَرَكَتِهَا
انگریزی ترجمہ
Narrated Aisha: The Messenger of Allah (peace be upon him), when he fell ill, would recite the mu'awwidhat (protective chapters) over himself and blow. When his illness became severe, I would recite them over him and wipe him with his own hand, hoping for its blessing.
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول کریمصلی اللہ علیہ وسلمجب بیمار پڑتے تو معوذات کی سورتیں پڑھ کر اپنے اوپر دم کرتے (اس طرح کہ ہوا کے ساتھ کچھ تھوک بھی نکلتا)، پھر جب (مرض الموت میں) آپ کی تکلیف بڑھ گئی تو میں ان سورتوں کو پڑھ کر برکت کی امید میں آپصلی اللہ علیہ وسلمکے ہاتھوں کو آپ کے جسد مبارک پر پھیرتی تھی۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب السلام/حدیث: 1415]
