عربی (اصل)
1410 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا كُنْتُمْ ثَلاَثَةً، فَلاَ يَتَنَاجى رَجُلاَنٍ دُونَ الآخَرِ حَتَّى تَخْتَلِطُوا بِالنَّاسِ أَجْلَ أَنْ يُحْزِنَهُ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abdullah ibn Mas'ud: The Prophet (peace be upon him) said: "When you are three, two should not converse privately to the exclusion of the third until you mix with other people, because that would grieve him."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب تم تین آدمی ہو تو تیسرے ساتھی کو چھوڑ کر تم آپس میں کانا پھوسی نہ کیا کرو، اس لیے کہ اس سے لوگوں کو رنج ہوگا، البتہ اگر دوسرے آدمی بھی ہوں تو مضائقہ نہیں۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب السلام/حدیث: 1410]
