راویIbn Umar, from the Prophet (peace be upon him
عربی (اصل)
1406 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لاَ يُقِيمُ الرَّجُلُ الرَّجُلَ مِنْ مَجْلِسِهِ ثُمَّ يَجْلِسُ فِيهِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Umar, from the Prophet (peace be upon him): "A man should not make another man stand from his seat and then sit in it."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کوئی شخص کسی دوسرے شخص کو اس کے بیٹھنے کی جگہ سے نہ اٹھائے کہ خود وہاں بیٹھ جائے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب السلام/حدیث: 1406]
