عربی (اصل)
1356 صحيح حديث أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: كَتَبَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كِتَابًا، أَوْ أَرَادَ أَنْ يَكْتُبَ، فَقِيلَ لَهُ: إِنَّهُمْ لاَ يَقْرَءُونَ كِتَابًا إِلاَّ مَخْتُومًا فَاتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ فَضَّةٍ، نَقْشُهُ(مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ)كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى بَيَاضِهِ فِي يَدِهِ
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The Hellfire will keep asking: 'Are there any more?' until the Lord of Might places His Foot upon it, and it will say: 'Enough, enough, by Your Might!' — and its sides will fold in upon themselves. Paradise will still have space until Allah creates new people to inhabit it."
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے (کسی بادشاہ کے نام دعوتِ اسلام دینے کے لیے) ایک خط لکھا یا لکھنے کا ارادہ کیا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمسے کہا گیا کہ وہ بغیر مہر کے خط نہیں پڑھتے (یعنی بے مہر کے خط کو مستند نہیں سمجھتے) تب آپصلی اللہ علیہ وسلمنے چاندی کی ایک انگوٹھی بنوائی جس میں«مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ»”محمد اللہ کے رسول ہیں“کندہ تھا، گویا میں (آج بھی) آپصلی اللہ علیہ وسلمکے ہاتھ میں اس کی سفیدی دیکھ رہا ہوں۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب اللباس والزينة/حدیث: 1356]
