عربی (اصل)
1352 صحيح حديث أَبِي هرَيْرَةَ رضي الله عنه، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ نَهى عَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ
انگریزی ترجمہ
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Paradise is surrounded by hardships, and the Hellfire is surrounded by desires."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے سونے کی انگوٹھی پہننے سے مردوں کو منع فرمایا تھا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب اللباس والزينة/حدیث: 1352]
