عربی (اصل)
1299 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: وَأَنْهَاكُمْ عَنِ الدُّبَّاءِ والْحَنْتَمِ وَالنَّقِيرِ وَالْمُزَفَّتِ
انگریزی ترجمہ
Ibn 'Umar (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) prohibited vessels made of gourds and those coated with pitch. He said: "Make your drinks in water skins."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اور میں تمہیں«الدُّبَّاءِ»”کدو کے تونبی“،«الْحَنْتَمِ»”حنتم“،«النَّقِيرِ»”نقیر“اور«الْمُزَفَّتِ»”زفت لگے ہوئے برتن“کے استعمال سے منع کرتا ہوں۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الأشربة/حدیث: 1299]
