عربی (اصل)
1266 صحيح حديث الْبَرَاءِ وَعَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى، أَنَّهُمْ كَانُوا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَصَابُوا حُمُرًا فَطَبَخُوهَا، فَنَادَى مُنَادِي النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَكْفِئُوا الْقُدُورَ
انگریزی ترجمہ
Narrated al-Bara and Abdullah ibn Abi Awfa: They were with the Prophet (peace be upon him) and they obtained donkeys and cooked them. The caller of the Prophet (peace be upon him) announced: "Turn the pots over."
اردو ترجمہ
سیدنا براء اور عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہما کی روایت ہے کہ وہ لوگ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ تھے، پھر انہیں گدھے ملے تو انہوں نے ان کا گوشت پکایا لیکن حضورصلی اللہ علیہ وسلمکے منادی نے اعلان کیا کہ”ہانڈیاں انڈیل دو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصيد والذبائح ما يؤكل من الحيوان/حدیث: 1266]
