عربی (اصل)
1253 صحيح حديث جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: قَفَلْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ غَزْوَةٍ، فَلَمَّا ذَهَبْنَا لِنَدْخُلَ قَالَ: أَمْهِلُوا حَتَّى تَدْخُلُوا لَيْلاً(أَيْ عِشَاءً)لِكَيْ تَمْتَشِطَ الشَّعِثَةُ، وَتَسْتَحِدَّ الْمُغِيبَةُ
انگریزی ترجمہ
Jabir ibn Abdullah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "My example and the example of the prophets is like that of a man who built a house and completed it beautifully, except for the place of one brick. People entered it and admired it, saying: 'If only this brick were put in its place!' I am that brick."
اردو ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ ہم نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ ایک جہاد سے واپس ہو رہے تھے، جب ہم مدینہ میں داخل ہونے والے تھے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تھوڑی دیر ٹھہر جاؤ اور رات ہو جائے تب داخل ہو تاکہ پریشان بالوں والی کنگھی کر لے اور جن کے شوہر موجود نہیں تھے وہ اپنے بال صاف کر لیں۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الإمارة/حدیث: 1253]
