عربی (اصل)
1249 صحيح حديث الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لاَ يَزَالُ نَاسٌ مِنْ أُمَّتِي ظَاهِرِينَ حَتَّى يَأْتِيَهُمْ أَمْرُ اللهِ وَهُمْ ظَاهِرُونَ
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "All of my nation will enter Paradise except those who refuse." They said: "O Messenger of Allah, who would refuse?" He said: "Whoever obeys me enters Paradise, and whoever disobeys me has refused."
اردو ترجمہ
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میری امت کے کچھ لوگ ہمیشہ غالب رہیں گے، یہاں تک کہ قیامت یا موت آئے گی، اس وقت بھی وہ غالب ہی ہوں گے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الإمارة/حدیث: 1249]
