عربی (اصل)
1231 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: كُلُّ كَلْمٍ يُكْلَمُهُ الْمُسْلِمُ فِي سَبِيلِ اللهِ يَكون يَوْمَ الْقِيَامَةِ كَهَيْئَتِهَا إِذْ طُعِنَتْ تَفَجَّرُ دَمًا، اللَّوْنُ لَوْنُ الدَّمِ وَالْعَرْفُ عَرْفُ الْمِسْكِ
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "There were in the past among the Children of Israel men who were spoken to (by Allah) without being prophets. If there is any such person in my nation, it is 'Umar."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ہر زخم جو اللہ کی راہ میں مسلمان کو لگے، وہ قیامت کے دن اسی حالت میں ہو گا جس طرح وہ لگا تھا، اس میں سے خون بہتا ہو گا، جس کا رنگ (تو) خون کا سا ہو گا اور خوشبو مشک کی سی ہو گی۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الإمارة/حدیث: 1231]
