عربی (اصل)
1185 صحيح حديث أَنَسٍ رضي الله عنه، قَالَ: كَانَتِ الأَنْصَارُ، يَوْمَ الْخَنْدَقِ، تَقُولُ: نَحْنُ الَّذِينَ بَايَعُوا مُحَمَّدًاعَلَى الْجِهَادِ مَا حَيينَا أَبَدًافَأَجَابَهُمُ النَبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: اللهُمَّ لاَ عَيْشَ إِلاَّ عَيْشُ الآخِرَهْفَأَكْرِمِ الأَنْصَارَ وَالْمُهَاجِرَهْ
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas (may Allah be pleased with him): On the day of the Trench, the Ansar were saying: "We are those who have pledged allegiance to Muhammad, upon jihad as long as we live." The Prophet (peace be upon him) responded to them, saying: "O Allah, there is no life but the life of the Hereafter, so honor the Ansar and the Muhajirun."
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ انصار خندق کھودتے ہوئے (غزوہ خندق کے موقع پر) کہتے تھے کہ ہم وہ لوگ ہیں جنہوں نے محمدصلی اللہ علیہ وسلمسے جہاد پر بیعت کی ہے ہمیشہ کے لیے، جب تک ہمارے جسم میں جان ہے۔ آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمنے اس پر جواب میں یوں فرمایا:”«اللَّهُمَّ لَا عَيْشَ إِلَّا عَيْشُ الْآخِرَةِ، فَأَكْرِمِ الْأَنْصَارَ وَالْمُهَاجِرَةَ»اے اللہ! زندگی تو بس آخرت ہی کی زندگی ہے، پس تو (آخرت میں) انصار اور مہاجرین کا اکرام فرمانا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجهاد/حدیث: 1185]
