عربی (اصل)
1139 صحيح حديث الصَّعْبِ بْنِ جَثَّامَةَ، قَالَ: مَرَّ بِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالأَبْوَاءِ أَوْ بِوَدَّانَ، وَسُئِلَ عَنْ أَهْلِ الدَّارِ يُبَيَّتُونَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ، فيُصَابُ مِنْ نِسَائِهِمْ وَذَرَارِيِّهِمْ قَالَ: هُمْ مِنْهُمْ
انگریزی ترجمہ
Narrated al-Sa'b ibn Jaththamah: The Prophet (peace be upon him) passed by me at al-Abwa' or Waddan, and he was asked about the polytheists whose homes are raided at night, resulting in their women and children being struck. He said: "They are from among them."
اردو ترجمہ
سیدنا صعب بن جثامہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلممقامِ ابواء یا ودّان میں میرے پاس سے گزرے تو آپ سے پوچھا گیا کہ مشرکین کے جس قبیلے پر شب خون مارا جائے گا کیا ان کی عورتوں اور بچوں کو بھی قتل کرنا درست ہوگا؟ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”وہ بھی انہی میں سے ہیں۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجهاد/حدیث: 1139]
