راویAnas
عربی (اصل)
1131 صحيح حديث أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: يَسِّرُوا وَلاَ تعَسِّرُوا، وَبَشِّرُوا وَلاَ تُنَفِّرُوا
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas: The Prophet (peace be upon him) said: "Make things easy and do not make them difficult. Give glad tidings and do not drive people away."
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”آسانی کرو اور سختی نہ کرو اور خوش کرو اور نفرت نہ دلاؤ۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجهاد/حدیث: 1131]
