عربی (اصل)
1128 صحيح حديث عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، قَالَ: قُلْنَا لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّكَ تَبْعَثُنَا فَنَنْزِلُ بِقَوْمٍ لاَ يَقْرُونَا، فَمَا تَرَى فِيهِ فَقَالَ لَنَا: إِنْ نَزَلْتُمْ بِقَوْمٍ فَأُمِرَ لَكُمْ بِمَا يَنْبَغِي لِلضَّيْفِ فَاقْبَلُوا، فَإِنْ لَمْ يَفْعَلُوا فَخُذُوا مِنْهُمْ حَقَّ الضَّيْفِ
انگریزی ترجمہ
Uqbah ibn Amir (may Allah be pleased with him) narrated: We said to the Prophet (peace be upon him): "You send us out and we stay with people who do not host us. What is your view on this?" The Prophet said to us: "If you stay with a people and they provide what is befitting for a guest, then accept it. But if they do not, then take from them the right of the guest that is due."
اردو ترجمہ
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ہم نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے عرض کی: آپ ہمیں مختلف ملک والوں کے پاس بھیجتے ہیں اور بعض دفعہ ہمیں ایسے لوگوں میں اترنا پڑتا ہے کہ وہ ہماری ضیافت تک نہیں کرتے، آپ کی ایسے مواقع پر کیا ہدایت ہے؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ہم سے فرمایا:”اگر تمہارا قیام کسی قبیلے میں ہو اور تم سے ایسا برتاؤ کیا جائے جو کسی مہمان کے لیے مناسب ہے تو تم اسے قبول کر لو، لیکن اگر وہ نہ کریں تو تم خود مہمانی کا حق ان سے وصول کر لو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب اللقطة/حدیث: 1128]
