عربی (اصل)
112 صحيح حديث عَائِشَةَ قَالَتْ مَنْ زَعَمَ أَنَّ مُحَمَّدًا رَأَى رَبَّهُ فَقَدْ أَعْظَمَ، ولكِنْ قد رَأى جِبْرِيلَ فِي صُورَتِهِ، وَخَلْقُهُ سَادٌّ مَا بَيْنَ الأُفُقِ
انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "None of you truly believes until he loves for his brother — or he said: for his neighbor — what he loves for himself."
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ جس نے یہ گمان کیا کہ سیدنا محمدصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنے رب کو دیکھا تھا تو اس نے بڑی جھوٹی بات زبان سے نکالی، لیکن آپ نے جبریل علیہ السلام کو (معراج کی رات میں) ان کی اصل صورت میں دیکھا تھا، ان کے وجود نے آسمان کا کنارہ ڈھانپ لیا تھا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الايمان/حدیث: 112]
